میچ جیتنے کے لۓ پاکستان کو دعا کی ضرورت ہے ویسے کھیل تو اچھا رہے ہیں
سوز دل چاہئے چشم نم چاہئے
اور شوق طلب معتبر چاہئے
ہوں مدینے کی گلیاں میسر اگر
آنکھ کافی نہیں ہے نظر چاہئے
زندگی میں ریاضی
زندگی میں ہمیشہ ریاضی کی طرح رہو
دوستوں کو جمع+کرو اور دشمنوں کو __ کرو
خوشی کو × دو غم کو ÷ کرو
℅100 فیصد مسکراؤ
سارے نبیوں کے عہدے بڑے ہیں لیکن آقا کا منصب جدا ہے
وہ امام صف انبیا ہیں ان کا رتبہ بڑوں سے بڑا ہے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ السلام علیکم
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جدا رہوں گا تو کیا کروں گا؟
یہ ٹھیک کہتے ہو بے وفا ہوں وفا کروں گا تو کیا کروں گا
محسن نقوی پوئٹری
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
کتنی عجیب ہے یہ دنیا
یہاں جھوٹ سے نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں