تمام خوشحال گھرانے ایک سے ہوتے ہیں
لیکن ہر فاقہ زدہ گھر کی اپنی کہانی ہوتی ہے
ہر شخص ظالم ہے لیکن جب خود سے زیادہ طاقتور کے ظلم کا شکار ہوتا ہے مظلوم بن جاتا ہے
دمادم پر جن لوگوں کو نہیں جانتے ہم وہ فالو لسٹ میں ہوتے ہیں
اور جن لوگوں کو جانتے ہیں وہ بلوک لسٹ میں ہیں
🤔😂😜
دمادم پر سارے کے سارے لوگ رونے آتے ہیں
سولہ سال کی عمر میں 55 سالہ غم لگائے ہوۓ😂😂
اکیلے چلنے والوں کے ساتھ بھی تو خدا ہوتا ہے
خوبصورت ہونا بہت اچھا ہے مگر اچھا ہونا بہت خوبصورت ہے