اگر اپ کی زندگی میں ایک مضبوط مقصد ہے تو اپ کو دھکیلنے کی ضرورت نہیں ہے اپ کا جذبہ اپ کو وہاں تک لے جائے گا
لوگ برے لوگوں سے دھوکہ کھاتے ہیں اور اچھے لوگوں سے بدلہ لیتے ہیں
مشقت ختم ہو جاتی ہے نیکی رہ جاتی ہے
مزہ ختم ہو جاتا ہے گناہ رہ جاتا ہے تو
اور پھر ہر تکلیف کا اخری حل سجدہ ہوتا ہے
گفتگو ایسی کیجیے کہ امید کے دیے جلے دل نہیں
میں کبھی جواب ہی نہ دے سکی لوگوں کے لہجے کا
کبھی اخلاق آڑے آیا کبھی تربیت .....









