آپ فطرت کے مطابق زندگی گذاریں گے تو کبھی غریب نہیں ہوں گے اگر دنیاں کے اصولوں کے مطابق زندگی گذاریں گے تو تو آپ کبھی امیر نہیں ہوسکتے
صبر کرنے والوں کا مقدمہ اللہ خود لڑتا ہے
عروج ملنے پر انسان خدا نہ بن جائے اسلئے خدا نے زوال رکھا ہے
دنیا کے اسٹیج پر سب سے خوبصورت کردار عورت کا ہے
شیکسپئر
باپ جیسا کوئی مرد نہیں
نہ محبت میں نہ ظرف میں
مر جاؤ لیکن ضمیر کا سودا مت کرنا
کیونکہ تمھارا سودا نہیں ہیے نسلوں کا سودا ہے
وہ لوگ جنہی لکھنا پڑھنا نہیں آتا
انہیں دھوکا دینا آسان ہوگیا ہے
ایک غلط انتخاب انسان کا سکھ چین چھین سکتا ہے
یاداشت میں باقی وہی چیز رہ جاتی ہے جسے ہم بھولنا چاہتے ہیں
اگر آپ غلط کو غلط نہیں کہہ سکتے تو تم غلامی کی اعلی ترین درجے پر ہو اور آپ غلط کو غلط نہیں سمھتے ہیں تو آپ جہالت کی اعلی ترین درجے پر ہو
جس حال میں جینا مشکل ہو
اس حال میں جینا لازم ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain