دل بدل نہ دینا سم کی طرح
دوستی Low نہ کرنا بیٹری کی طرح
پیار کم نہ کرنا بیلینس کی طرح
ہمیشہ میری ضرورت محسوس کرنا چارجر کی طرح۔۔
😀😃😄
محبت اگر حقیقت ہے تو بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی۔۔۔۔۔
ہم ہر کھیل میں اپنوں سے ہارے ہیں۔۔۔۔
جو آپ کے بغیر خوش ہیں انہیں خوش ہی رہنے دیں۔۔
جو لوگ حقیقت قبول کر لیتے ہیں
انہیں کبھی ہمدردی کی ضرورت نہیں پڑتی۔
لوگ لباس دیکھنے میں اتنا مصروف ہیں کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں ملتا
😍میرے پاس ایک موبائل ہے 😍
😩وہ بھی میری ممی کو زہر لگتا ہے😩
میری ساری پوسٹیں اردو میں ہوتی ہیں
اس کا یہ مطلب نہیں کہ مجھے انگلش نہیں آتی 😂
english is not
coming to me 😏😏
اور پھر میں نے رب سے اس کے لیۓ خوشیاں اور اپنے لیۓ صبر مانگا
خوشبو بتارہی ہے کہ میرے آقا محمدﷺ کی ولادت آرہی ہے 🌹🍀🌹🍀🌹
Asalam alaikum
بعض اوقات ہم ذہنی سکون کے علاوہ کچھ نہیں چاہتے