Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚 - 
Sanamzai
 

تو چرا کر گیا ہے جس طرح دل میرا
کہیں یہ واردات تمہیں مہنگی نہ پڑ جاۓ
😀😃😄😀😃😄

Sanamzai
 

ایک ہی گردن ہے ۔اس پے اتنے چہرے اٹھاۓ پھرتے ہو۔؟

Sanamzai
 

مجھے اس کی ایک خوبی یاد ہے
چھوڑ کر جانے میں وہ استاد ہے

Sanamzai
 

رانی بن کر حکومت کرنا شوق نہیں میرا۔
اخلاق کی دولت سے دلوں پر راج کرتی ہوں

Sanamzai
 

اس نے کہا مجھے بھلادو
میں نے کہا آپ کون ؟

Sanamzai
 

آپ نصیب نہیں ہوتے
تو ہم عجیب نہیں ہوتے
دولت اگر ہوتے آپ
تو ہم غریب نہیں ہوتے
دل جب بھی بھر جاتے ہیں
شوق سبھی جھڑ جاتے ہیں
دور وہ ہوتے ہیں
جو قریب نہیں ہوتے
خاص سمجھ لیتے ہو
اخلاص سمجھ لیتے ہو
نبض پکڑنے والے سن
سب طبیب نہیں ہوتے

Life Advice image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚 - 
Life Advice image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚 - 
Sanamzai
 

Asalam alaikum

Sanamzai
 

عجب دکھ ہے کہ چاہو تمام عمر جسے
پھر ایک روز وہ محبت سے مکر جاۓ
ایک ایسا شخص خدایا سبھی کو دے دینا کہ جسے بات کرو تو تھکن اتر جاۓ

Beautiful Nature image
S  : کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو اپنا کہنا مگر۔ جب تقدير اپنا فیصلہ سناتی ہے تو - 
Sanamzai
 

جنہیں یقين ہو مقدر لکھنے والے پر
وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے

Sanamzai
 

ان آنکھوں میں کنارا نہیں ملنے کا
ڈوبنے والے سہارا نہیں ملنے کا
وہ جس پے یقين مجھے اندھا تھا
بھروسہ وہ تمہارا نہیں ملنے کا

Beautiful Nature image
S  🔥 : لوگ کچھ تو کہیں گے ورنہ زندہ کیسے رہیں گے ❤ - 
Life Advice image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚💜 - 
Sanamzai
 

زندگی میں یہ ہنر بھی آزمانا چاہئے
جنگ کسی اپنے سے ہو ہار جانا چاہئے

Sanamzai
 

کسی کی پہچان علم سے نہیں بلکہ ادب سے ہوتی ہے۔
کیونکہ علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا۔
لیکن وہ ادب سے محروم تھا۔

Life Advice image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚💜 -