اکثر لوگ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہونے کے باوجود خاموش رہتے ہیں۔ کیونکہ وہ ان لوگوں سے بحث نہیں کرنا چاہتے ہیں جنہیں وہ دل سے چاہتے ہیں
دل کے رشتے بھی عجیب ہوتے ہیں
سب سے ذیاده وہی روئے جس نے ایمانداری سے نبھایا۔۔
قدرت ہمیشہ انسان پر مہربان ضرور رہتی ہے۔
کہ اگر ساری دنیا انسان سے نفرت کرنے لگتی ہے تو کوئی ایک اس پر ضرور جان چھڑکتا ہے۔
جب جینا ہے ہر حال میں
تو مسکرا کر جینے کیا حرج ہے
نیت شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہں
اک عمر باقی ہے کارواں چلنے میں ۔
اک عمر درکار ہے محبت پروان چڑھنے میں
کہانی ہے بچپن سے جوانی تک کی مگر
دو منٹ لگتے ہیں عنوان پڑھنے میں ۔