اگر دنیا کے تمام نابیناٶں کو آنکھیں دی جائیں
پھر بھی دو نابینا رہ جائیں گے۔
ایک تم جسے میری محبت نظر نہیں آتی۔ 😍
ایک میں جسے آپ کے سوا کوئی اور نظر نہیں آتا۔ 🙈🙈
نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے۔
دنیا میں دھوکہ عروج پر ہے
ٹوٹل 5 منٹ تک رہتا ہے شکل کا اثر پھر اس کے بعد صرف پرسنلٹی کا اثر رہتا ہے ۔اس کے بعد شکل گم ہوجاتی ہے اسلئے کبھی کبھی عام سے لوگ بھی بہت اچھے لگتے ہیں اور کبھی خوبصورت لوگوں سے بھی دوسری دفعہ بات کرنے کو دل نہیں کرتا۔۔۔
دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا
چلو کچھ تو خیال کرتے ہو
کچھ دن کے لیۓ دمادم چھوڑ رہی ہوں مجھے بھولنا نہیں میری فالورز سسسٹرز
❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛💙❤
باتیں تو بہت ہیں مگر
دیواروں کے منہ کیا لگنا
کتنی بھی شدت سے نبھالو رشتہ
لیکن بدلنے والے بدل ہی جاتے ہیں۔۔۔۔۔
کسی کو اپنے جھوٹے سہارے اسے اپنے ساتھ باندھ کے رکھنا اور پھر اسے مجبوری کا نام دیکر چھوڑنا اور پھر تمھاری وقت گذاری کے چکر میں وہ ڈپریشن کا شکار ہوجاۓ عزیت میں رب کے آگے روۓ زندہ ہونے کے باوجود مر جائے خوشیاں اپنی حرام کرلے تو یاد رکھنا یہ بھی گناہ کبیرہ ہے جس کا کفاره تم زندگی بھر ادا نہیں کر پاٶ گے۔۔
اور آپ جیسا کروگے ویسا ہی آپ کے پاس ایک دن لوٹ کر ضرور آۓ گا۔
خواہ وہ اچھا ہو یا برا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔