Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

💞💖💕💞💖💕
S  : 💞💖💕💞💖💕 - 
Sanamzai
 

کچھ لوگوں کو سمجھانے سے بہتر ہے۔
کہ بندہ دو نفل پڑھ کر ان کے لیۓ دعا ہی کرلے 😀😃

Romantic Poetry image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚 - 
Sanamzai
 

یہ مکافات عمل ہے پیارے
رولایا ہے تو رونا بھی پڑے گا

❤💚💜❤💚💜❤💚
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜💙❤💜💙 - 
Sad Poetry image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚💜 - 
Romantic Poetry image
S  : ❤💚💜💙❤💚💜 - 
Sanamzai
 

ہم انکی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کر فنکار ہوئے ہیں

Sad Poetry image
S  🔥 : ❤💛💚💜💙❤💛💚💜💙 - 
Sanamzai
 

سورت الانعام۔آیت ٢
وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔
پھر ایک مدت مکرر کی اور ایک مدت اس کے ہاں مقرر ہے پھر بھی تم شک کرتے ہو۔۔۔۔

Sanamzai
 

سورت الانعام۔ آیت ١
سب تعریفیں اللہ کے لیۓ ہیں۔
جس نے زمین اور آسمان کو پیدا کیا۔
اور جس نے اندھیروں اور روشنی کو بنایا پھر وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اپنے رب کے ساتھ برابر ٹہراتے ہیں

Sanamzai
 

Asalam alaikum

Sanamzai
 

فکر خیاؒل اور عزت کرنے والے لوگ نصیب سے ملتے ہیں۔۔۔

Sanamzai
 

آپ رشتوں کی بات کرتے ہیں
لوگ خدا کو بھی بھولے بیٹھے ہیں

Sanamzai
 

آپ رشتوں کی بات کرتے ہیں
لوگ خدا کو بھی بیٹھے ہیں

Sanamzai
 

مخلص لوگ روٹھ جائیں تو منا لیا کرو
برے لوگ روٹھ جائیں تو اللہ کا شکر ادا کرو۔۔۔

Sanamzai
 

سب کی پوسٹ لائک
😁😁😀😃😄

Sanamzai
 

ایک معمولی سا خیال ہوں میں
جو میں آئوں کبھی تو مسکرا دینا

Sad Poetry image
S  : ❤💚💜❤💜❤💚💜 -