Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ لیکن کسی کا دل دوکھا کر جنت نہیں ملتی۔

Sanamzai
 

آنکھیں دو ہیں مگر آتا ہے ایک نظر
آنکھوں سے ہی سیکھ لیجئے توحيد دلبرانہ۔۔۔۔

Sanamzai
 

ایک امید ہے جو مجھے ہر روز جینے کا سہارا دیتی ہے۔
ایک دن اللہ میری ساری دعائیں سن لے گا۔۔

Islamic Quotes image
S  🔥 : ❤💚💜❤💚💜 - 
Sanamzai
 

جبین و رخ محمدﷺ کے تجلی ہی تجلی ہے۔
کسے شمس الضحی کہیئے ۔کسے بدر الدجی کہیئے۔
صلی اللہ علیہ وسلم

Sanamzai
 

سورت البقرہ ۔آیت ٣
وہ لوگ جو غیب پر ایمان لاتے ہیں۔
اور نماز قائم کرتے۔ اور اس میں سے جو ہم نے انہیں دیا خرچ کرتے ہیں۔

Sanamzai
 

سورت البقرہ ۔آیت ٢
یہ کتاب اس میں کوئی شک نہیں
بچنے والوں کے لیۓ سراسر ہدایات ہے۔

Sanamzai
 

Asalam alaikum

Sanamzai
 

چھوڑا نہ مجھے دل نے میری جان کہیں کا
سنتا ہی نہیں دل نادان کہیں کا۔
اس شوخئی گفتار پہ آتا ہے بڑا پیار ۔
جب پیار سے وہ کہتے ہیں شیطان کہیں کی۔۔۔

Sanamzai
 

تجھ پہ شاعری بھی لکھتے تو کیا لکھتے
تجھے پیار لکھتے۔ فنکار لکھتے۔ یا اداکار لکھتے۔۔

Social media post
S  : ❤💚💜💙❤💚💜 - 
Sanamzai
 

اگر خدا پر چھوڑا ہے تو پریشان کیوں ہو
اگر بندے پر چھوڑا ہے تو حیران کیوں ہو۔

Sanamzai
 

میں کسی سے بات نہیں کرتی
جس سے بات کرتی ہوں اسے پاگل کر دیتی ہوں
😀😃😄😀😃😄

Sanamzai
 

مجھے پسند ہیں ہر رنگ کی چوڑیاں۔ہر رنگ کے پھول بھی۔ہنسا بھی مسکرانا بھی ۔قہقہے لگانا بھی
😍☺😊😀😃😄

Social media post
S  : ❤💚💜💙❤💚💜💙 - 
Digital Art image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚💜 - 
ہم اپنی ذات میں  ایسا کمال رکھتے ہیں۔ کہ لوگ بے وجہ ہمارا خیال رکھتے ہیں
S  : ہم اپنی ذات میں ایسا کمال رکھتے ہیں۔ کہ لوگ بے وجہ ہمارا خیال رکھتے ہیں - 
Sanamzai
 

مجھسے نہ ہو سکے گی زمانے کی بندگی
مکار بھی نہیں ہوں اداکار بھی نہیں ۔۔۔۔

Life Advice image
S  🔥 : ❤💚💜💙❤💚💜💙 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚💜 -