Asalam alaikum
سورت ال عمران : آیت ٤
اس سے پہلے لوگوں کی ہدایت کے لیۓ اس نے حق و باطل میں فرق کرنے والی کتاب اتاری۔
بیشک جن لوگوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا ان کے لیۓ بہت سخت عذاب ہے۔
اور اللہ سب پر غالب اور بدلہ لینے والا ہے۔
سورت ال عمران:آیت ۔٢
اللہ وہ ہے کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ زندہ ہے٫ ہر چیز کو قائم رکھنے والا۔۔۔۔
سورت الناس ۔آیت ۔١
تم کہہ دو میں پناہ مانگتا \ مانگتی ہوں لوگوں کے رب سے۔۔۔۔
سورت توبہ۔ آیت :٢
تو اس سر زمین پر چار ماہ چلو پھرو اور جان لو کہ بیشک تم اللہ کو عاجز کرنے والے نہیں ۔ اور یہ کہ اللہ کافر کو یقیناً رسوا کرنے والا ہے۔۔
دیکھا ہے میں نے یہ عالم زمانے میں ۔
بہت جلد تھک جاتے ہیں لوگ رشتہ نبھانے میں ۔۔
بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی صورت اور سیرت دونوں ہی خوبصورت ہوتی ہیں
دمادم پر کچھ لوگ پوسٹیں کرتے ہیں ۔
اور کچھ لوگ دماغ خراب کرتے ہیں ۔۔۔
AGREE ??????
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain