دل میں صرف ☕ چاۓ بستی ہے
باقی سب میرے دماغی مسئلے ہیں 😂
Asalam alaikum
دنیا اچھی لگتی ہے رب اچھا لگتا ہے
اچھی آنکھوں والوں کو سب اچھا لگتا ہے
ہزاروں ڈگریاں لیکر علم پر دسترس پاکر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاٶ تو آپ جاہل ہو۔۔۔
😍میری تعریف میں ایک لائن بتائیں 😍
ایک معصومانہ سوال
جب روتے ہیں تو آنسو گرتے ہیں
اور جب ہنستے ہیں تو دانت کیوں نہیں گرتے
😁😁😁😁😁😁😁
آپ معاف کرنا پسند کرتے ہیں یا بدلہ لینا ؟؟؟
میں جب بھی دمادم پر آتی ہوں
میرے سب فالورز بولتے ہیں آگئی معشوم شہزادی 🙈🙈🙈🙈🙈
عزت احترام سے بات کر سکتی ہوں
مگر دل نہیں دے سکتی کسی کو معذرت
سر بھی نہ دکھتا ان لوگوں کا
جو دل دکھاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگوں کے دل جنت تو نہیں ہیں کہ آپ اس میں رہ کر خود کو تھکا رہے ہیں۔۔۔
اچھے لوگ اور اچھی کتابیں فورن سمجھ نہیں آتے۔
دھیان اور وقت لگا کر پڑھنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔