وقت ۔ دوست اور رشتے یہ وہ چیزیں ہیں جو مفت میں ملتے ہیں
اور ان کا احساس تب ہوتا ہے جب یہ پاس نہیں ہوتے ہیں۔۔
اور ہم اللہ کی محبت تب ڈھونڈتے ہیں جب ہمیں دنیا کی محبت تھکا دیتی ہے
رب پر یقین رکھنے والوں کےلیۓ
وہ وسیلوں کے سلسلے رکنے نہیں دیتے
Asalam alaikum
سب کے دلوں میں دھڑکنا ضرری نہیں
لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنا بھی ایک مزہ یے 😃
رب سے ہمارا سب سے قریب رشتہ دعا کا ہے۔۔
مجھے اس بات سے نہیں غرض کے دنیا کیا کہتی ہے۔
مجھے اس بات سے غرض ہے کہ مولا تو کیا کہتا ہے
اخلاص کا وزن نہیں ہوتا
تولے جانے والی چیز بک جاتی ہے
اللہ کی رحمت سے نا امید نہیں
❤❤وہ ہر پل ہمیں تھامے ہوئے ہے
میں اسے کھونا نہیں چاہتی تھی
اسلئے میں نے اسے محفوظ کر لیا بلوک لسٹ میں
😀😃😄😀😃😄
یہ دمادم کے رشتے وقتی ہوتے ہیں
انہیں سر پر سوار نہ ہونے دیں
گھر میں اتنے سارے برتن دھونے تھے
انہیں چھوڑ کر پوسٹ پر آگئی
😃😀😃😄😀😃😃