میں معصوم ہوں میں مانتی ہوں
مگر آپ سب کی چالاکیاں بھی خوب جانتی ہوں
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
بارش سیزن مطلب
دو منٹ کی بارش 15 لوگوں کے اسٹیٹس
😀😀😀😀😀😀
Asalam alaikum
بد نصیب ہیں وہ لوگ جو
دل میں اترنے کے بعد دل سے اتر جاتے ہیں
چار دن کا بابو شونا😍
پھر عمر بھر رونا دھونا😒
اس سے اچھا ہے سنگل رہنا 😎
نہ کسی کو پانا نہ کس کو کھونا 🙆
مزے سے کھانا مزے سے سونا 😀😃😄