ذوق احساس میں ہوتی ہے تکلیف اکثر
اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے
ایک تم ہو جو جانے کے لئیے کھڑے ہو
ایک میرا دل ❤ ہے جو بیٹھا جارہا ہے ☺💞💞
تیری روح میں سناٹا میری آواز میں چپ
تو اپنے انداز میں چپ۔میں اپنے انداز میں چپ
اپنے خوابوں کے محل کی شہزادی ہوں میں ❤
جھک بھی جاٶں تاج گرنے نہیں دیتی 👑❤
میرا مزاج ہے پرندوں جیسا
مسکرا کر جینا حوصلے بلند رکھنا