صبر کا راستہ مشکل ہے
مگر منزل جنت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Asalam alaikum
میں خوش نہ سہی مطمئن ہوں
میں نے رشتوں میں بے وفائی نہیں کی۔۔
مخلص لوگوں کو اب بیوقوف کہتی ہے۔۔۔
(دنیا)
حق بات کی پہلی نشانی ہے
اس کی ہمیشہ مخالفت ہوتی ہے
جس کی کوئی مخالفت نہیں وہ بلکل حق کی بات نہیں
لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ رکو۔ کیونکہ نا تو کوئی موت کے قریب کر سکتا ہے اور نہ کوئی رزق کو دور کر سکتا ہے۔۔
اتنا غافل تو آندھیوں سے کوئی ریگستان بھی نہ ہوگا۔
جتنا غافل آج کا انسان اپنے رب کی یاد سے ہے۔
یہ پیار محبت سب دھوکہ ہے
میری طرح معصوم بن جاٶ ابھی بھی موقع ہے 😍😍
سارے جھگڑے زندگی تک ہیں
پھر کون مرتا ہے کسی کے لئیے