وہ اللہ ہی ہے جو دل کی خاموشی کو سمجھ لیتا ہے
انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی
جب تک وہ خود نہ ہار مان لے۔۔۔۔۔۔
Asalam alaikum
شوخ بھی ہوں سنجيده بھی پیچیدہ بھی
میں بلکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں 😍😊
زندگی خواب دیکھتی ہے مگر
زندگی زندگی ہے خواب نہیں دیکھتی
کہنے دو کہتی ہے
یہ دنیا کب چپ رہتی ہے۔
بعض اوقات دل کرتا ہے جو دل میں ہے سب کہہ دیں ۔ لیکن چپ رہنا پڑتا ہے۔ اور چپ رہنا بھی چاہئے ۔۔۔
کبھی جھوٹے سہارے غم میں راس آیا نہیں کرتے
یہ بادل اڑکے آتے ہیں مگر سایہ نہیں کرتے
یہی کانٹے تو کچھ خدار ہیں صحن گلستان میں
کہ شبنم کے لیۓ دامن پھیلایا تو نہیں کرتے۔۔
جب تمھارا دل کوئی دکھاۓ کہو اللہ ہے نہ
جب دنیا کی بے رخی تمہیں ستاۓ کہو اللہ ہے نہ
رکھو توکل رب پر اور کرو ارکان پورے
سکون کہیں نہ مل پاۓ کہو اللہ ہے نہ
جب مفلسی تیرے قریب آۓ کہو اللہ ہے نہ
خود کو مشکلوں میں پاۓ تو کہو اللہ ہے نہ
ظالم ظلم تم پر ڈھائے کہو اللہ ہے نہ
کرو شکر تم بس ہر حال میں
شیطان جب تم کو بہکاۓ کہو اللہ ہے نہ