Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

سمجھانے والے بہت
مگر
سمجھنے والا صرف اللہ

Sanamzai
 

صبر کا اجر دیر سے سہی مگر ملتا ضرور ہے۔۔۔

Sanamzai
 

اللہ آخری امید نہیں بلکہ واحد امید ہے۔۔۔

Sanamzai
 

گناہوں میں مبتلا انسان کا
دعاٶں پر یقين نہیں رہتا

Sanamzai
 

اے الہی کہ تجھ سے معافی کے طلبگار ہیں ہم
فقط بخش دے ہم کو کہ بہت گنہگار ہیں ہم

Sanamzai
 

Asalam alaikum

Life Advice image
S  : ❤💚💜❤💚💜 - 
Life Advice image
S  : ❤💚💜❤💚💜 - 
❤💚💜❤💚💜
S  : ❤💚💜❤💚💜 - 
❤💚💜❤💚💜❤💚
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚 - 
Sanamzai
 

اس کو پسند نہیں نظر آنا میرا یہاں
سو اب ٹھان لیا ہے کہ نہ دکھائی دوں
کرنا شکوه تو خدا کو بھی ہے ناپسند
اس لیۓ سوچا ہے کہ کسی کو نہ دہائی دوں
میری آوز سے نفرت مجھے خود ہوگئی ہے
میں نے یہ طے کیا خود کو بھی نہ سنائی دوں

Jokes image
S  🔥 : ❤💚💜❤💚💜❤💚 - 
❤💚💜❤💚💜
S  : ❤💚💜❤💚💜 - 
Sanamzai
 

بہت سا مان ہے تم پر
سنو پاس وفا رکھنا
سبھی سے تم ملو لیکن
ذرا سا فاصلا رکھنا
بچھڑ جانا بھی پڑتا ہے
ذرا سا حوصلہ رکھنا
وہ سارے قرب کے لمحے
تم آنکھوں میں سجا رکھنا
ابھی امکان باقی ہے
لب پر تم دعا رکھنا
بہت نایاب ہیں دیکھو
ہمیں سب سے جدا رکھنا

Sanamzai
 

ہنس ہنس کے کرتے ہیں وہ ہماری محبت کی توہین
ہم کہتے ہیں مرجائیں گے وہ کہتے ہیں آمین

Sanamzai
 

شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیں
اتنے سمجھوتوں پر جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

❤💚💜❤💚💜❤💚💜
S  : ❤💚💜❤💚💜❤💚💜 - 
Sanamzai
 

زندگی کا ساز بھی کیا ساز ہے
بج رہا اور بے آواز ہے۔۔۔۔۔۔۔

Sad Poetry image
S  : ❤💚💜❤💚💜 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜❤💚💜 -