برکتیں درود کی سعادتیں سلام کی جو مل گئیں تو تھام لیں یہ برکتیں یہ سعادتیں نہ چھوڑنا نہ رخ موڑنا اس راہ سے ناطہ نہ توڑنا چنے گئے ہیں جو پڑھتے ہیں صرف وہ یہ سفر بقا کا یہ وسیلا شفا کا یہ آب حیات ہے ملک یہ نغمہ ہے کائنات کا چنے گئے ہیں جو صرف پڑھتے ہیں وہ برکتیں درود کی سعادتیں سلام کی صلی اللہ علیہ وسلم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain