Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

Asalam alaikum

Sanamzai
 

تمھارا راز دشمن تک کبھی نہیں پہنچ سکتا۔
جب تک تم اپنا راز اپنے دوست تک نہیں پہنچا دیتے۔۔

Sanamzai
 

اپنی نظر میں اچھی ہوں
سب کی نظروں کا ٹھیکا نہیں لے رکھا۔❤❤

Sanamzai
 

انسان کی تمام فطرتوں میں سے ایک خطرناک فطرت یہ بھی ہے کہ اسے مکمل مل جانے والی چیزوں سے اکتاہت ہونے لگتی ہے۔۔۔

Islamic Quotes image
S  🔥 : ❤💚💜❤💚💜❤💚💜 - 
Sad Poetry image
S  🔥 : ❤💚💜❤💚💜❤💚💜 - 
Life Advice image
S  🔥 : ❤💚💜❤💚💜❤💚💜 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤💚❤💚❤💚💜 - 
Islamic Quotes image
S  🔥 : 💜💙💛💜💙💛💜💙💛 - 
Life Advice image
S  : 💚💜💚💜💙💚💜💙 - 
Sanamzai
 

میں مشکل سبق جیسی ہوں
اسلئے کسی کو یاد نہیں رہتی 😂😂

Sanamzai
 

میں نے جب بھی دیکھا پاک نظر سے دیکھا
اے فرشتوں میری محبت کو عبادت لکھنا۔۔۔

Sanamzai
 

زندگی ایک آئینہ ہے
اسے بیزار ہوکر دیکھیں گے تو بیزار ہوتے جائیں گے
مسکراکر دیکھیں گے تو مسکراتے چلے جائیں گے

Sanamzai
 

یہ دنیا آرام کی جگہ نہیں
یہ دنیا امتحان کی جگہ ہے

Sanamzai
 

زندگی نے ستا کے حد کردی
میں نے بھی مسکرا کے حد کردی
شعر میں نے کہے تھے تیرے لیۓ
تم نے سب کوسنا کے حد کردی
میں نے کہا چلے جاٶ
اس نے بھی جاکر حد کردی
ایک وعدہ تھا یاد رکھنےکا
تم نے بھلا کر حد کردی
میرے اک بے خیال جملے کو
تم نےدل پہ لگا کر حد کردی

Sanamzai
 

حضرت حلیمہ نے فرمایا
میں نے کبھی چراغ نہیں جلایا
کسی نے پوچھا کیا وجہ؟
انہوں نے فرمایا محمدﷺ کے ہوتے ہوئے چراغ کی کیا ضرورت 💞💞

Sanamzai
 

اللہ ناراض ہوکر بھی ساتھ نہیں چھوڑتا
اللہ کی ناراضگی بھی کتنی پیاری ہے۔۔۔

Islamic Quotes image
S  : 💚💜💚💜💙💚💜💙 - 
Sanamzai
 

Asalam alaikum

Islamic Quotes image
S  🔥 : 💚💜💙💚💜💙💚💜💙 -