میں نے 14 نکات کو بہت غور سے پڑھا مگر باجے کا ذکر کہیں بھی نہ تھا
آپ کا دل ایک سمندر ہے جاؤ اپنے آپ کو اس کی چھپی گہرائیوں میں تلاش کرو
سو بار انکار کرنا جھوٹی ہاں سے بہتر ہے
اچھی لڑکی ملنے پر پچھلی اچھی لڑکی کو بھول جانا لڑکوں کے لئے اچھی ہجرت ہوتی ہے
🤣😁🙂🤣😁🙂
اگر زندگی میں خوشی چاہتے ہو تو لوگوں کو سمجھانا چھوڑدو
خلوص کی کوئی خاص زبان نہی ہوتی یہ دل میں محسوس ہوتا ہے اور آنکھوں سے چھلکتا ہے
ہائے کہاں سے لائیں اتنے کنکر یہاں شیطان ہر طرف کھڑے ہیں
بڑا انسان وہ ہے جس کی محفل میں خود کو کوئی چھوٹا نہ سمجھے
السلام علیکم
خوبصورت انسان وہی ہے جس سے بات کرنا آسان ہو جس سے مشکل میں مدد مانگنا آسان ہو اور جو دوسروں کے دکھ درد میں شامل رہے جو آنسو پونچنا جانتا ہو اگر آپ ایسے انسان ہیں تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص انسان بنایا ہے
یقین مانیں کوئی مجبوریاں نہیں ہوتی لوگ عادتا وفا نہین کرتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain