Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

پہلے کاٹ لیجئے اک چلہ وفا کا
پھر شوق الفت کی تبلیغ کیجئے

Sanamzai
 

انسان کا بہترین ہمسفر اس کی صحت ہے

Sanamzai
 

تمہیں ہر ایک سے شکوہ ہے تمہیں کوئی نہیں سمجھا مگر برا متاننا تم بندے کو بندا سمجھتے ہو

Sanamzai
 

تو کس پر غصہ کروں میں
کیا کروں اگر وہ دل میں نہیں آرہا تو
😍😂😄😃

Sanamzai
 

کسی نے پوچھا تیرا مذہب کیا ہے
میں نے کہا وہ تمام راستے جو روشنی کی طرف لے جاتے ہیں

Sanamzai
 

انسانوں کی یکساں خوبی یہ ہے کہ
ہم سب ایک دوسرے سے مختلف ہیں

Sanamzai
 

اور اللّٰہ کے سوا نہ ہمارا کوئی دوست ہے اور نہ کوئی مددگار

Sanamzai
 

اے اللّٰہ دلوں سے وہ فکریں اتار دے جن کے بوجھ کو آپ کے سوا کوئی نہیں جانتا

Sanamzai
 

مجھے پتھر سا دل لادو
مجھے انسانوں میں جینا ہے

Sanamzai
 

جن لوگوں کا دل بھر جاتا ہے پھر وہ الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sanamzai
 

ہم نے صرف ناممکن کو حاصل کرنے کے لئے خدا کی طرف رجوع کیا ہے

Sanamzai
 

ہمیشہ ان لوگوں سے اچھا سلوک کریں جن کی کوئی پروا نہیں کرتا

Sanamzai
 

لوگوں سے انتقام نہ لیا کریں
خراب پھل خود ہی درختوں سے گر جاتے ہیں

Sanamzai
 

اے دمادم کی لڑکیو تم لوگ کو شرم نہیں آتی ہے ؟
پوچھو کیوں؟

Islamic Quotes image
S  : Asalam Alaikum - 
Good night
S  : GOOD NIGHT 🌉 - 
Sanamzai
 

اگر اپ غلط ٹرین لیتے ہیں تو پہلے اسٹاپ پر اترنے کی کوشش کریں کیونکہ فاصلہ جتنا لمبا ہوگا واپس جانا اتنا ہی مہنگا ہوگا

Sanamzai
 

دل آٹھ سا گیا ہے
ان بدلتے لوگوں سے

Sanamzai
 

دل اٹھ سو گیا ہے
ان بدلتے لوگوں سے

Sanamzai
 

جو دل سے اتر جائے
کیا ہیرا کیا خاک