خود کو بدلنا سیکھو سال تو ہر سال بدل جاتا ہے
ASALAM ALAIKUM
تقدیر کے لکھے پر کبھی شکوہ نہ کر اے انسان
تو اثنا عقلمند نہیں ک رب کے راز کو سمجھ سکے
Jin ko me psand hon wo apna hath uncha kren
OR
jin ko nhi psand hon wo apna mayarn uncha kren
🥀خوشی کی سب سے اعلیٰ قسم سکون ہے🥀
انسان کے لئے صحتمند یہ ہے کہ وہ اپنے آپ میں اپنے خیالات میں میں اپنے خوابوں میں مشغول رہے اور یہ کہ اس کا وقت محدود ہے اور اس کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ دوسروں کو تلاش کر سکے
💙💚السلام علیکم💙💚
Asalam Alailum
Kisi ki lakh baten bhi bhool jati hen
or kisi ka ek jumla bhi nhi bhoola jata
APKI PEHCHAN APKI KHOOBSORTI NHI APKA AKHLAQ HY
اپنے دماغ کے ساتھ ایسا سلوک کریں
جیسے آپ اپنے پیٹ کا علاج کرتے ہیں اسے ہی اپنے دماغ کو فضول باتوں سے دور رکھیں
ASALAM ALAIKUM
Na mujhe glat log psand
na glat baten psand hen
Good morning damadam ke logo
Ye dunya ki zindagi chali jaegi
or baqi nekeyan reh jaengi
لوگوں میں سب سے اچھے وہ لوگ ہیں جو زبان کے پکے اور دل کے صاف ہوں
انسان جتنا عقلمند اور مھربان ہوتا ہے اسے لوگوں میں اچھائیاں نظر آتی ہیں
اور جتنا بےوقوف اور شر ہوتا ہے اسے لوگوں کے عیب اور خامیاں نظر آتی ہیں
رحمت محبت سے بڑھ کر ہے
کیوں کہ محبت قدرتی طور پیدا ہوتی ہے
اور چند لوگ ہی محبت کے قابل ہوتے ہیں
بے نام سے اک خوف سے دل کیوں ہے ہریشان
جب طے ہے کہ کچھ وقت سے پہلے نہیں ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain