رشتوں کو مضبوط رکھنے کے لئے دو راز
جب آپ غلط ہوں تو اپنی غلطی تسلیم کر لیں اور جب آپ صحیح ہوں تو خاموشی اختیار کرلیں
بھروسہ کرنے میں احتیاط کیجۓ
کیونکہ شیطان بھی پہلے فرشتہ تھا
بت صرف پتھر کی مورتی کا نام نہیں
ہر وہ چیز جو آپ کے دل میں ہے اللہ سے زیادہ اہمیت کر جاۓ وہی آپ کا پتھر کا بت ہے
السلام علیکم
ہمیشہ وہی لوگ بلندی پر ہوتے ہیں
جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچتے ہیں