دوسروں کی زندگیوں میں بے جا مداخلت سے آپ کو کچھ نہیں ملنے والا یقین مانئے آپ کی اپنی زندگی میں بہت کچھ ہے جو آپ کی توجہ کی محتاج ہے
نبھانے کی چاہت اگر دونوں طرف سے ہو تو
کوئی بھی رشتہ ناکام نہی ہو سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے اللہ ہم سب کو قیامت کے دن رسوا نہ کرنا
یہاں ہر انسان دل میں کوئی کہانی چھپاۓ بیٹھا ہے
اللہ سبحان و تعالیٰ
کشادہ رزق ذہنی و قلبی سکون اور ایمان سلامتی کے ساتھ دے
آمین یا رب العالمین
کام سے غلطی ۔ غلطی سے تجربہ ۔ تجربے سے عقل ۔ عقل سے خیال اور خیال سے نئیں چیز وجود میں آتی ہے
میری سوچ
قرب اتنا بھی نہ رکھو کہ جدا ہونا پڑے
بات حال احوال تک ہی رہے تو اچھا ہے
ہر انسان کے تصور میں ایک اور خوبصورت زندگی ہوتی ہے جو اس نے اپنے لئے بنائی ہوئی ہوتی ہے لیکن وہ اس تک پہنچنے کا راستہ نہیں جانتا