وہ کہتا تھا بول تجھے کیا چاہیے
میں کہا گلابی رنگ سموسہ چاۂیے
ہن بولدا ہی نہیں
😜😂😜😂
اور پھر جن سے روحین جڑ جاتی ہیں
ان کو کبھی بھولا نہیں جاسکتا
السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
یا اللہ پاک تیری ذات بہت کریم ہے
ہم تیرے نا چیز سے گنہگار بندے ہیں
مولا ہم پر رحم فرما کرم فرما
تیرے در سے کبھی کوئی سوالی خالی نہیں لوٹا اے اللہ ہم سب کی جھولیاں بھردے
آمین ثم آمین
چلو بانٹ لیتے ہیں اپنی اپنی سزائیں
نہ تم یاد آؤ نہ ہم یاد آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قیامت کی نشانی
نبی پاک نے فرمایا
دنیا میں فتنے زیادہ ہوجائیں گے اور دینی علم کم ہوتا جائے گا
آجکل لوگ ہر چیز کی قیمت جانتے ہیں
اور قدر کسی کی بھی نہیں جانتے
السلام علیکم
سنو امید ہے وفا نہ رکھنا
یہاں تیسرا لوگ آنے میں دیر نہیں لگتی
سوچا تھا کوئی بھی چلا جائے اب فرق نہیں پڑے گا پھر اچانک لائٹ چلی گئی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain