یہ دنیا محض کھیل تماشا ہے
اپنی آخرت کی تیاری کرتے رہئے
مجھے یہ خوف دے مالک
رہے مجھ پر نظر تیری
یہی کافی نہیں مجھ پر کہ سجدہ کرلیا میں نے
دنیاں کے سامنے فرشتہ بننے سے بہتر ہے
تنہائی میں خود کو اچھا انسان بنانا بہتر ہے
حقیقی حسن کا سر چشمہ دل ہے
اگر یہ سیاہ ہے تو چمکتی ہوئی آنکھیں بے نور ہیں
نا ہونے کا احساس سب کو ہے
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں
✨عید مبارک✨
💗محبت سے پیار سے💗
💜خلوص سے نہایت خوشی سے💜
میری طرف سے سب مسافر دمادم کے لوگو 💐کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🥀🌷
علم ہو عمل نہ ہو۔ اخلاق نہ ہو اخلاص ہو ۔
اور تکبر بھی ساتھ ہو تو ہماری تمام خوبیوں کا کوئی فائدہ نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain