آجکل لوگوں کے مالی حالات خراب ہوتے جارہے ہیں
اسلئیے لوگوں سے مت پوچھو کہ آپ نے قربانی کری ہے
اس دنیا میں کہیں نہ کہیں کوئی غارحرا موجود ہے گی جہاں پر حقیقت پناہ لیتی رہے گی
غموں کو بھی اسی طرح قبول کرو جس طرح خوشی کو کرتے ہو کیونکہ یہ دونو ایک ہے مصنف کے لکھے ہوئے ہیں
زندگی نے سکھایا ہے کہ
ہماری خامیوں سے ذیادہ ہماری خوبیوں کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے