Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Life Advice image
S  : 🖤💜🧡🖤💜🧡🖤💜🧡 - 
Islamic Quotes image
S  : Asalam Alaikum - 
Memes & Satire image
S  : These days are coming 😂 - 
Sanamzai
 

قربان ہوتے جانور کی وڈیو اور تصاویر بنانا کہاں کی ثقافت

Sanamzai
 

ہم نے اس بستی میں جالب
جھوٹ کا سر اونچا دیکھا ہے
حبیب جالب

Sanamzai
 

زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے
اور آسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے

Sanamzai
 

جو خود کو بہت کچھ سمجھتا ہے
میں ان کو کچھ نہیں سمجھتی

Digital Art image
S  : جتنی گرمی بڑھ رہی ہے مجھے ڈر ہے کہیں میں پگھل پگھل کر غائب ہی نہ ہوجاؤں - 
Sanamzai
 

ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جاسکی
ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے

Beautiful Structures image
S  : خوبصورت راستوں کے خوش قسمت مسافر اللہ ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرماۓ  - 
Sanamzai
 

آؤ غفلت کے کسی جھولے میں جھولا جاۓ
روح میں اترے لوگوں کو بھولا جاۓ

Sanamzai
 

کبھی سوچتی ہوں وہ مجھے سوچتا ہوگا
پھر سوچتی ہوں یہ کیا سوچتی ہوں میں

Sanamzai
 

تکلیفوں کے لمحے گناہوں میں کمی کر دیتے ہیں

Sanamzai
 

ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کی مریض ہوں

Sanamzai
 

شرافت بھی عجیب چیز ہے
لوگ ہمیں پاگل سمجھنے لگتے ہیں

Sanamzai
 

اور الل تعالیٰ کسی نا شکرے اور گنہگار سے محبت نہیں کرتا

Asalam Alaikum
S  : Asalam Alaikum - 
Sanamzai
 

آجکل لوگوں کے مالی حالات خراب ہوتے جارہے ہیں
اسلئیے لوگوں سے مت پوچھو کہ آپ نے قربانی کری ہے

Sanamzai
 

اس دنیا میں کہیں نہ کہیں کوئی غارحرا موجود ہے گی جہاں پر حقیقت پناہ لیتی رہے گی

Sanamzai
 

غموں کو بھی اسی طرح قبول کرو جس طرح خوشی کو کرتے ہو کیونکہ یہ دونو ایک ہے مصنف کے لکھے ہوئے ہیں