مٹی کے اوپر محل بنانے کی فکر کے ساتھ ساتھ مٹی کے نیچے بھی محل بنانے کی کوشش جاری رکھئے الل تعالی ہم سب کو قبر کے عذاب سے بچاۓ آمین ثم امین
اے بندو جس کتاب کی شروعات ہی الحمد اللہ سے ہو اس پر ایمان لانے والا انسان نا شکرا کیسے ہو سکتا ہے
خدا کی تمام بہترین عطاؤں میں سے ایک عطا یہ بھی ہے کہ تمہیں تمھارا ہم خیال انسان مل جاۓ جس کی سوچ کی خوبصورتی تمھاری خوبصورت سوچ سے ملتی ہے