میں اپنا اسٹار ڈھوںڈ رہی تھی
اچانک میری نظر پڑی ایڈمن سر پر اٹھا کر لے جارہے تھے
🤣😂🤣😂
پمپ مالکان سے درخواست ہے
306 رپے پیٹرول دینے کے بعد
دو رپے کی ٹافی ساتھ دیں تاکہ لوگوں کہ منہ میٹھے ہو سکیں
پاکستان وہ واحد ملک ہے جس کا نمک بھی اپنا ہے اور نمک حرام بھی اپنے ہیں