خاص ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو آپ کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں
ہر بار تمہاری باتوں میں آجاٶں
اب یہ تہ کسی کتاب میں نہیں لکھا
خوش نصیب تو وہ لوگ ہیں
جو رہتے دعاٶں میں عمر بھر
دل ہی اٹھ گیا ہے ہر چیز سے 😍😁😞
سواۓ کھانے پینے گھومنے سونے اور موبائل کے 😃😃
کیا دل سے اترا ہوا شخص پہلے جیسا مقام حاصل کر سکتا ہے ؟
Asalam alaikum
جانتے ہو انسان کسے کہتے ہیں
جس کی آنکھ میں احترام ہو
جس کے الفاظ میں نرمی ہو
جس کے اخلاق میں رحمدلی ہو
اور جس کے دل میں شفقت ہو
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کر یاد آیا۔۔
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں لوگ ۔۔۔
یہاں کوئی ڈاٶلینس فریج کا مکینک ہے ۔؟
بکرے نے اندر سے کنڈی لگا رکھی ہے۔
😄😄😄😄😄😄😄
پوچھنا یہ تھا کہ قسمت چمکانے کے لیۓ
لیمن میکس چاہئے ہوتا ہے یا صرف ایکسل چاہئے ہوتا ہے
😃😃😃😃😃😃😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain