میرا دل اب نہیں کرتا تمہیں آواز دینے کو تمہیں واپس بلانے کو۔۔۔
جو دل کے قریب لوگ تھے نظروں سے گر گئے۔
ہر مسکراتا ہوا انسان خوش نہیں ہوتا۔۔
دنیا میں سب سے ذیاده مطمئن وہ لوگ ہیں جنہیں
اپنے معاملات اللہ کے سپرد کرنے کی عادت ہے
کسی صرف اتنا ملو جتنا کوئی ملنا چاہتا ہو۔۔۔
یا تو بس تم ۔۔۔۔۔۔
یا تو کوئی نہیں ۔۔۔۔۔۔
دل جلوں سے دل لگی اچھی نہیں
رونے والوں سے ہنسی اچھی نہیں