زمانے میں آئے ہو تو
جینے کا ہنر بھی رکھنا
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پر نظر رکھنا
گوشت پکا پکا کے ایسی حالت ہوگئی ہے کہ
چاۓ میں بھی مصالحہ ڈال بیٹھی ہوں
😀😀😀😀😀😀
ہم جو مسکرادیں تو اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشأاﷲ 🙈🙈
ممکن نہیں جھک جاٶں میں
میرا سر بھی ایک میرا رب بھی ایک۔۔
عید مک گئی ہے ہن سارے 14 اگست دے پیچھے پے جاٶ 😂
Asalam alaikum
بہت تیز بخار سر درد دعاٶں میں یاد رکھنا مجھے۔۔۔
دیکھوں تو بہت دور ہے شہر شہہ والا صلی اللہ علیہ وسلم ۔
سوچوں تو یہی قلب معطر کے قریں ہے ❤❤