لوگ کہتے ہیں کہ مسکان ہے ہونٹوں پر میرے۔۔
کون جانے تصور میں ہنسایا کس نے ۔۔۔۔۔
کیا وہ بھی پل صراط سے گذریں گے ۔
جنہوں نے دنیا میں دوزخ جھیلی ہو۔۔۔۔۔۔
ایک خدا کے ہوتے ہوئے چھوٹے چھوٹے خدا بنالیتے ہیں لوگ۔۔۔۔
میں لوگوں سے باتیں کرنے کے لمحے یاد رکھتی ہوں۔۔
باتیں بھول جاٶں پر لہجے یاد رکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے وہ الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں
بس صبر کرو اور ان کے ” کن “ کا انتظار کرو
Asalam alaikum
دعا ہے آپ کو وہ سب ملے
جو آپ کا دل خواہش کرے۔۔
موت اس کی ہے کرے زمانا جس کا افسوس
یوں تو دنیا میں سبھی آۓ ہیں مرنے کے لیۓ ۔۔۔۔۔
کسی کا یقين نہ توڑیں ہو سکتا ہے تم پر یقين کر کے اس نے جینا سیکھا ہو۔۔۔
وہ اپنی رحمت سے جسے چاہے خاص کر دیتا ہے
اور اللہ تعالی بڑے فضل والا ہے ۔۔۔۔۔۔
محبت کرنے والے کوئی نہ کوئی وجہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں آپ سے بات کرنے کی۔۔۔۔۔۔۔
کیا ہے گر زندگی کا بس نہ چلا
زندگی کب کسی کے بس میں ہے۔۔۔۔۔۔۔
مجھے کسی سے غرض نہیں مجھے کام ہے اپنے کام سے
تیرے ذکر سے۔ تیری فکر سے ۔ تیری یاد سے ۔ تیرے نام سے۔۔۔
ہے عکس تیرا میسر جس سمت بھی دیکھوں
کیا ہر کوئی تم سا ہے یا سارا جہاں تم ہو
بڑی گستاخیاں کرنے لگا ہے میرا دل مجھسے
یہ جب سے تیرا ہوا ہے میری سنتا ہی نہیں
😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain