چھوڑدو یہ محبت کی قسمیں یہ رونا دھونا
چلو آٶ نماز پڑھتے ہیں اللہ سے دل لگاتے ہیں
بہت طاقت ہوتی ہے اس ایک آنسو کے قطرے میں جو اللہ کے سامنے گرتا ہے۔۔
اگر ہمیں سجدے کی توفیق مل رہی ہے تو ہم سے ذیاده امیر دنیا میں کوئی نہیں ہے۔
کتنی مستانہ تھی عید میرے بچپن کی۔۔۔۔۔
آجائے گر تلخی زبان پر
رہے پھر گفتگو میں چاشنی کہاں۔۔۔۔۔
صرف خوشیوں کے متلاشی لوگ
غموں میں کب ساتھ دیتے ہیں
تجھ سے باتیں کروں یا تیرا چہرہ دیکھوں
بس ہر ایک روپ میں تجھے معتبر دیکھوں
یہ احساس بھی بہت سکون دیتا ہے
کوئی جانے یا نا جانے اللہ تو جانتا ہے
ڈرو نہیں میں تمھارے ساتھ ہوں
سب کچھ
سن بھی رہا ہوں اور دیکھ بھی رہا ہوں
اللہ تعالی مخاطب اپنے بندوں سے
Asalam alaikum
کسی نے مجھسے سے پوچھا کہ تمھارا شوق کیا ہے
میں نے ہنس کر جواب دیا نفرت کرنے والوں
😀😀 سے محبت
خاص ہوتے ہیں وہ لوگ جو آپ کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں