لوگوں کے رویوں سے اکتایا ہوا انسان صرف اپنے پرورگار کی یاد میں سکون پاتا ہے
انسان کی اصل موت تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے دل سے نکل جاتا ہے۔ ❤❤
زندگی عارضی ہے تو غم اور رنج بھی مستقل نہیں اللہ سے دعا کیجیے ❤❤
سب مبتلاۓ محبت ہیں مگر کسی کو بھی کسی سے محبت نہیں ۔۔۔۔
مسکرانا کون سا مشکل کام ہے
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے۔
دل سے دعا کرو گے تو اللہ کیسے نہیں رکھے گا تیرا دل۔۔۔