خدا پیغمبروں کے زرعے انسانوں سے بات کرتا ہے
وہ اپنے چاہنے والوں تک مختلف طریقوں سے پہنچتا ہے۔۔
اللہ ہمیں آزمائشوں سے گزار کر معجزوں تک لاتا ہے۔۔۔
جو اللہ تک لے جاۓ وہ ٹھوکر سزا نہیں ہوتی۔۔۔
اور پھر اللہ ساری مسکراہٹیں واپس لے آتا ہے۔۔۔۔
دعا گرتے ہوئے کو تھام لیتی ہے۔۔۔
بکھرے ہوئے کو سنبھال لیتی ہے۔۔۔۔۔۔
مت پوچھیں سب نیک ہیں۔۔۔۔۔۔
بس رب العزت کے پردے میں ہیں۔۔۔۔۔۔