خود کو سمجھدار ضرور سمجھو مگر
دوسروں کو بیوقوف سمجھنے کی بیوقوفی مت کرنا
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے
مان لو تو ہار ہے ٹھان لو تو جیت ہے
کچھ عجیب ہے یہ دنیا یہاں جھوٹ بولنے سے نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں
کبھی کبھی ہم کسی کے لیۓ اتنے بھی ضروری نہیں
جتنا خود کو ضروری سوچ لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
صبر کرنے والے سکون میں رہتے ہیں
کیونکہ انہیں پتا ہوتا ہے اللہ بہتر کرنے والا ہے