میں کسی کے لیۓ خود کو اچھا ثابت نہیں کرتی
میں ان کے لیۓ انمول ہو جو مجھے سمجھتے ہیں
آجکل دمادم کی محبت کا انجام دیکھ کر
اب تو سچی محبت بھی فریب لگتی ہے 😀😀
دل سے اترے ہوۓ کچھ لمحوں کا
ہم نے دیکھا ہے ظرف لوگوں کا
ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں۔۔۔۔۔۔۔
ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا ❤❤