خدا اور محبت ڈرامے کی وجہ سے
لڑکیاں اپنے جانو سے اتنی تمیز سے باتیں کرنے لگ گئیں ہیں کہ کہیں بدعا نہ دے دے
😀😀😀😀😀😀😀😀
لوگ جھوٹ بولتے وقت اللہ سے نہیں ڈرتے
کوئی شکوه نہیں تم سے
اگر ہو بھی تو کیا حاصل ۔۔۔۔۔۔۔
جتنی زندگی گذاری ہے ۔ ایک ہی بات سمجھ میں آئی ہے ۔ آپ زندگی کے جس مقام پر ہوں ۔ کوئی نا کوئی کاش ۔۔۔۔۔۔ کوئی نا کوئی ہاۓ۔۔۔۔۔ زندگی کا حصہ ضرور ہوگی۔ کہیں نا کہیں کوئی کمی ضرور ہوگی۔ زندگی کسی کے لیۓ بھی بہار کا موسم نہیں ۔ ہر ایک اپنے حصے کی سختی سہہ رہا ہے۔ اور کامیاب لوگ وہی ہیں ۔ جو اللہ کی مرضی پر اپنا سر جھکالیں ۔ ایک دن آپ سر جھکالیں گے۔ اگلےدن اہنی اسی زندگی کے عادی ہوجائیں گے۔ ناہی نا شکری ہوگی ناہی دل بوجھل اور اداس ہوگا۔
من بھی راضی ۔۔ رب بھی راضی۔۔
اور ہمیں کیا چاہئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain