دمادم پر دوست نہیں مسافر ہوتے ہیں
جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں
اور جدا ہوکر زندگی میں کبھی نہیں ملتے
جو لوگ آپ سے بلکل بھی لالچ نہیں رکھتے۔۔۔
وہ لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں
کون کرتا ہے تاحیات چاہت میرے حضور
کب ملتے ہیں جہاں میں زلیخا مزاج لوگ
لوگوں کے چہرے ماشأاﷲ
اور ان کے دل استغفراللہ
یوں نہ کسی بندے ابتر کو نہ کہیے کمتر
کیا عجب حشر کے دن آپ سے بہتر نکلے
جانے والوں کو اجازت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رہنے والوں کو شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم تھے ۔ تم ہو ۔ اور تم ہی رہو گے
کچھ اس طرح کے الفاظ تھے اس کے
دعاٶں میں جب اپنے حق میں بہتر مانگو گے تو۔
تو لوگوں کی اصلیتیں کھل کر سامنے آئیں گی نا۔۔
انسان کو اپنے آپ سے اتنی محبت ہونی چاہیے
کہ وہ خود کو جہنم سے بچاکر جنت میں لیکر جاۓ
بہترين پانے کے لیے بہترين بننا پڑتا ہے۔
کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے