ایک معصومانہ سوال
اپ سب کو
1::میری ڈی پی اچھی لگتی ہے
2:: میرا اخلاق اچھا لگتا ہے
3:: میری پوسٹیں اچھی لگتی ہیں
❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛
ہاتھ پکڑنے اور تھامنے میں بہت فرق ہوتا ہے
پکڑنے والے کی پکڑ چاہے کتنی بھی مظبوط ہو ۔وقتی ہوتی ہے۔ جبکہ تھامنے والے ہاتھ تاحیات ہوتے ہیں۔
Asalam alaikum
بیٹھے بیٹھے کیسے دل گھبرا جاتا ہے
جانے والوں کا جانا یاد آجاتا ہے
لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے
اور ہم دوستی سے ڈرتے ہیں