جو تھک گیا دل تمھارا تو بتاٶ اسے کہ اللہ ہے نا ❤ جو چکناچور ہے روح تمھاری بتاٶ اسے نمازیں ہیں نا ❤ کہے جو کوئی نصیب میں نہیں بتاٶ اسے کہ دعائیں ہیں نا ❤ جو ذہن بے سکون ہے تمھارا بتاٶ اسے کہ قرآن ہے نہ ❤ جب کہے کوئی ممکن نہیں یہ بتاٶ اسے کہ تہجد ہے نہ ❤ جو دل کہے ٹوٹ گیا ہوں بتاٶ اسے کہ رحمت ہے نہ ❤