نہ گلے ر ہے_______ نہ گمان
نہ گذارشیں_________نہ گفتگو
دھیرے دھیرے سے میری زندگی میں آنا۔۔۔۔۔
ساتھ میں کچھ کھانے کو بھی لیکر آنا۔۔۔۔۔۔۔
😀😀😀😀😀😀
نیگیٹو لوگوں میں اٹھنا بیٹھنا کم کردیں۔
اگر ان سے ملیں تو ان سے مسئلے ڈسکس نہ کریں
کیونکہ وہ آپ کو ذیاده نیگیٹو کر دیں گے
پازیٹو لوگوں میں اٹھا بیٹھا کریں۔ جس طرح ارد گرد کے ماحول کا آپ پر اثر ہوتا ہے اسی طرح پازیٹو لوگوں کا بھی آپ پر اثر پڑتا ہے۔
Asalam alaikum
اچھا بن کر کیا ملنا
برا بن کر کیا کھونا
یہ دنیا کھیل تماشا ہے
یہاں ہر شخص پر انگلی اٹھتی ہے
انسان کے دل کی خیر زمین آسماں کی خیر
ہر روز گل کھلاتے ہیں انسان نئیں نئیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain