Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Social media post
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Memes & Satire image
S  : meri pyari mammi 😃😃😃 - 
Life Advice image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Romantic Poetry image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل نادان
جب ہر چیز کو مٹ جانا ہے تو پھر خواہش کیسی۔

Sanamzai
 

وہ رب ہم سے ہماری من پسند چیز دور کر کے
ہمیں دعا مانگنے کا سلیقہ سکھاتا ہے

Islamic Quotes image
S  🔥 : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

Asalam alaikum

Jokes image
S  : 😃😃😃😍😍😊😊😊 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں

Sanamzai
 

جہاں تلخیوں کی تپش نہ ہو
مجھے ان فضاٶں کی تلاش ہے۔

Sanamzai
 

یوں ہی تو پتے شاخ سے گرا نہیں کرتے
بچھڑ کے لوگ ذیاده جیا نہیں کرتے

Social media post
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

جب اللہ تعالی نے انسان کو تخلیق کیا تو فرشتوں سے پوچھا۔
اس کا سکون کہاں رکھا جاۓ؟
فرشتوں نے کہا اسے سب سے اونچے مکام پر رکھ دیا جاۓ
جواب ملا انسان وہاں پہنچ جاۓ گا۔
فرشتوں نے کہا پھر اسے سمندر کی گہرائی میں رکھ دیا جاۓ
جواب ملا یہ و ہاں بھی اتر جائیں گے۔
فرشتوں نے کہا پھر اسے ریگستان کے ذروں میں رکھ دیا جاۓ
جواب ملا یہ ذروں کو بھی گن لیگا
فرشتے سوال کرتے ہیں کہ یا اللہ پھر اسے کہاں رکھا جاۓ
جواب ملا کہ میں انسان کا سکون اس کے اندر ہی رکھ دوں گا۔
یہ پوری کائنات میں تلاش کرے گا
لیکن جب یہ ڈھونڈ ڈھونڈ تھک جاۓ گا
تو پھر اس کو کہیں سے آواز آئے گی
میں تیرے اندر ہوں مجھے خود میں تلاش کر ۔
اور جانتے ہیں وہ سکوں صرف اور صرف اللہ ہے اس کا ذکر ہے
بے شک دلوں کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے

Life Advice image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙 - 
Romantic Poetry image
S  : مجھے ملنا ہے تم سے اس جہان میں جہاں ملکر بچھڑنے کا رواج نہ ہو 🌺🌺🌺 -