اور یہ بھی ایک سچ ہے
تمھارے جیسا کوئی نہیں
”” سے شروع ہونے والی محبت ““
““ تمھارے جیسی بہت ہیں ””
پے ختم ہوجاتی ہے۔۔
سچ کہوں تو جو لوگ مجھے جان جاتے ہیں
انہیں یا تو مجھ سے محبت ہوجاتی ہے
یا پھر نفرت
اور اکثر تو دونوں کرتے ہیں
نفرت اور محبت
جب اللہ کی طرف سے صبر کا صلہ آۓگا
تو ہم بھول جائیں گے کہ ہم نے کچھ کبھی کھویا ہی نہ تھا
Asalam alaikum
اس نے مجھے مٹی کی دیوار پر کچے رنگوں سے لکھ کر بارش کی دعا مانگی۔۔۔۔۔۔
یہ بھی ہو سکتا ہے نہ۔۔۔۔
اس رب نے آپ کے زخموں سے بیج بوئے ہوں۔۔۔۔
جن میں سے وقت آنے پر گلاب نکلیں
لوگ کشمیر گھوم رہے ہیں۔۔۔۔۔
اور ادھر
صرف دماغ گھوم رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
😀😀😀😀😀
بھیگے سپنے ۔ کچی آنکھیں
چھوٹی چھوٹی دل کی باتیں
کہتی ہے یہ زندگی
کیسی ہے دیونگی
کوئی رہتا ہے آہٹوں کے سہارے
چھولوں تو سنسناہٹ
میرا نام ہے محبت