مخلصی سب سے ذیاده پرکشش جذبہ ہے۔ اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے اسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگر تاثیر رکھتے ہیں شاید آپ کے الفاظ کسی کے لئے راہ حیات بن جائیں وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جو لوگوں کی دعاٶں میں شامل ہوتے ہیں روشنی بنیں اپنے لئے دوسروں کے لئے ۔۔۔۔