اس عید پر گھر کی صفائی کے ساتھ ساتھ اپنے دل اور دماغ کی صفائی بھی کیجیے ۔۔۔۔۔شکریہ 😔
آسمان اپنا۔ زمین اپنی نا سانسیں اپنی
تو پھر
جانے کس بات پے اترائے ہوۓ لوگ ہیں ہم۔۔۔
کتنی ہمت ہوتی ہے سننے والوں میں
کتنا اختیار ہوتا ہے بولنے والوں کا
اور کتنی بے بسی ہوتی ہے سہنے والوں کی۔۔