پتا ہے اصل خوشی کیا ہے
کوئی چیز اپ اللہ سے دل ہی دل میں مانگتے ہیں
اور اللہ وہ چیز چپکے سے عطا کردے
بہت لاڈ آتا ہے اس وقت اللہ پر ❤❤❤❤❤
سواۓ اللہ کے دنیا میں ❤
ایسی کوئی طاقت نہیں ❤
جو انسان سے کچھ چھین لے ❤
یا عطا کرے۔۔۔ ❤
Asalam alaikum
اگر ہم یہ جان لیں کی موت کے بعد کتنی جلدی بھلا دئیے جائیں گے
تو لوگوں میں مقبول ہونے کی تمنا چھوڑ دیں گے۔۔۔۔۔
وہ ایسے نہیں بچھڑا 😔 ۔
میں بہت دنوں سے عیدی مانگ رہی تھی
😃😃😃😃😃😃
Asalam alaikum
میں کوئی خاص تو نہیں ہوں
لیکن
مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے۔۔۔۔۔۔۔